Khawab Main Jahanum Dekhna
خواب میں جہنم دیکھنا
Khawab Main Jahanum Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Jahanum Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Jahanum Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
اور اگر دیکھے کہ دوزخ میں مقیم ہے اور نہیں جانتا ہے کہ کب اس میں گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ ہمیشہ دنیا میں روزی کے در پہ رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اہل دوزخ کا کھانا کھاتا ہے اور آگ میں جل رہا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا میں برا عمل کرے گا ۔
اور آخرت میں اس پر وبال ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو فرشتہ نے پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر دوزخ میں ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے لیے بدبختی کی علامت ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر اپنے آپ کو دوزخ میں دیکھے ۔
دلیل ہے کہ گناہ کرنے پر دلیر ہو گا اور اگر دیکھے کہ تھوہر اور کھولتا ہوا پانی پیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ علم باطل اور مجمول میں مشغول ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ تلوار کھینچی ہے اور دوزک میں گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ فحش اور بری بات کہے گا ۔
اور اگر یکھے کہ دوزخ میں کوئی چیز کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی یتیم کا مال کھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دوزخ کے پاس آگ روشن کی ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی مشکل کام اسکو پیش آئے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو دوزخ میں کھینچ کر لے گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ آخر کارکافر ہو گا ۔ یوم یسحبون فی النار علی و جو ھم ذوقوا مس سقر()جن دن چہروں کے بل دوزخ میں گھسیٹ کر ڈالے جائیں گے ۔ دوزخ کی گرفت کا عزاب چکھو ) اور اگر دیکھے کہ دوزخ میں گیا ہے اور باہر آیا ہے ۔
دلیل ہے کہ جو گناہ اس نے کیا ہے، اس سے توبہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو دوزخ میں لے گئے ہیں ۔ اور وہ فریاد تک نہیں کر سکاہے ۔ یہ ایک کفر کی دلیل ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ قال اخسؤ افیھا و لا تکلمون (حکم ہو گا کہ اس میں دفع ہو جاؤ اور بولومت ) اور اگر دیکھے کہ اس نے دوزخ کی آواز سنی ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کی ہیت اور سیاست پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھی کہ اس نے دوزخ کے پاس قرار لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا اس پر تنگ ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دوزخ کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)حق تعالیٰ کا غضب(۲)گناہ میں مبتلا ہونا (۳)بادشا کا ظلم (۴)دنیا کی تنگی(۵)رنج ومصیبت(۶)اس کو دوخی ہونا ۔
Khawab Main Jahanum Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If you see that it is in hell and has not gone out. It is argued that sin and evil will be done. And if you see the hell and it has not got any harm from it. It is argued that in anger and grief will be captured and finally it will be security.
Khawab Main Jahanum Dekhna And if you see that it is in hell and does not know when it’s gone. It is argued that the world will always be on the road. And if you see that the person eats the food of hell and burns in the fire. It is argued that the world will do evil.
Khawab Main Jahanum Dekhna And in the Hereafter it will be wasted. And if you see the angel caught him from the hair of the forehead and put it in hell. It is argued that it is a sign of misery for dreams. The Prophet (peace and Khawab Main Jahanum Dekhna blessings of Allaah be upon him) said: If you see yourself in hell.
It is argued that it will be cheaper to sin and if it sees that drinking water and water is opened. It is argued that knowledge will be involved in falsehood and confusion. And if you see the sword is pulled out and gone to the ditch. It is argued that pornography and bad things will be said.
And if only one has eaten anything in hell. It is argued that the orphans will eat the property. And if he sees that he has lightened the fire with hell. It is argued that a difficult task will be presented to him. Hazrat Jabir has said by the western prophet.
If you dream in dream that you have dragged it into hell. It is argued that the end will be. Yehbubun per-Nahar Ali and Joqiq Mas Samaer () on which faces of the faces will be dragged into hell. Taste the gaze of hell’s grip) and if you see that it has gone to hell and has come out.
It is argued that he will repay the sin he has done. And if you see that he has taken it to hell. And she could not even do it. This is a confusing argument. The decree is right. The carpenter will be ordered by the caretaker (to be punished and bold) and if he sees that he heard the voice of hell.
It is argued that the king’s politics and politics will come. And if you see that he has said to hell. It is argued that the world will be tired of it. Hazrat Jafar Sadiq said that dreaming of hell in dream is six reasons. (1) The wrath of the Almighty (2) Being in sin (3) the oppression of the king (4) the world’s narrowness (5) رنج ومصبت (6) to be depressed.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |