میں اور میرا ایک دوست ندی کے کنارے جا رہی تھی تو ٢ کتے ملے لیکن ان میں سے کسے نے کہا کچھ نہیں ہم چلتے گئی تكريبن آدھا کلو میٹر پیچھے سے دونو کتے جس میں ایک کا رنگ کالا اور دوسرے کا سفید تھا اور سر پر لال رنگ کی نشان ہمارے پیچھے لگے ہم لوگ بھاگ کہ گئی سرسوں کا پیر دیکھا جو نیچے سے موٹا اور اوپر دو حصو میں (Y) تھا تو وہ کتے بھی نیچے سے اوپر چرہ نے کہ کوشش میں تھے تو ہم لوگ جو لامی ہوتے ہیں درخت میں وہ کاٹ کر مار رہی تھے تو وہ دونو کتے انسان بن گئی اتنے میں میرے آنکھ کھل گئی اور میں پسینے میں ہوگیا اور وقت بھی صبح اذان ملنے لگے