Khwab KI Tabeer

Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna

Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna

خواب میں انگور کی بیل دیکھنا

Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کی بیل نیکو کار اور سخی عورت پر دلیل ہے ۔اور اگر انگور کے پاکیزہ اور سبز درخت دیکھے اور موسم میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ نیکو کار عورت سے شادی کرے گا اور اس سے خیرو منفعت پائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ انگور کی بیل کے زرد پتے ہو گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر اس کی ملکیت نہیں ہے تو اس کی تاویل اس کے مالک کی طرف رجوع کرے گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں انگور کی بیل دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)سخی اور نیکو کا رعورت(۲)منفعت(۳)رنج وغم۔ اور اگر انگور کی بیل کو خراب دیکھے تو انگور کی بیل کے مالک کی حالت کی خرابی پر دلیل ہے ۔

Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The grape of vinegar in a dream is a sign of good and good.” And if you see the palm tree and the green tree and see it in the weather. It is argued that Niko will marry a woman and will get a bad offense.
And if you see that the leaves of the vineyard have become yellow leaves. It is argued that it will be ill. And if he is not owned then his resignation will approach his master. Hazrat Jafar Sadiq said: "There is three reasons to see the vineyard in the dream.” (1) Sage and Niko’s reflection (2) negligence (3) Ranj etc. And if the vineyard looks bad, it is argued that the grapes of the vineyard are on the wrong side.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔