Khwab KI Tabeer

Khawab Main Dorrna

Khawab Main Dorrna

خواب میں دوڑنا

Khawab Main Dorrna Find Dream meaning of Khawab Main Dorrna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Dorrna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر د یکھے کہ کسی کا م کے لئے دو ڑ تا ہے ۔ د لیل ہے کہ اس کا م سے پشیما نی پا ئے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ اس سے پشیمان ہو ا اور دو ڑ ا ۔ د لیل ہے کہ اس کا م کو جلد ی کر ے گا ۔ حضرت جا بر مغر بی ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک کا م میں دو ڑ نا دیر کام پر د لیل ہے اور د یر کر نی جلد ی کر نے پر د لیل ہے ۔
شتالنگ(ٹخنہ): خواب میں ٹخنہ جنگ اور خصوصیت ہے ۔ اگر خواب میں ٹخنہ دیکھے کہ اس کے ساتھ کھیلتا ہے اور شور شرا بے کی آوا ز آتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا ہو گا ۔ اور اگر بازی کے و قت خاموش ہے تو مال حرام پائے گا ۔

Khawab Main Dorrna Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said: "The one who has two times is for one another.” It is a delusion that he will get rid of him. And if one is pissed by him and two more. It’s a lail that will make it quicker. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "Every one has two laps in his work, and there is a lane on his face.”
Shuttle (Tankany): The dream is a fierce battle and characteristic. If you see an eyelash in the dream that plays with it, and the noise is unaware of the partner. It is argued that it will be a fight. And if the intention of breaking is silent then the wealth will be forbidden.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے