Khwab KI Tabeer

Khawab Main Dumba Dekhna

Khawab Main Dumba Dekhna

خواب میں دنبہ دیکھنا

Khawab Main Dumba Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Dumba Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Dumba Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دنبہ مال کا بدرہ ہے کہ اس کی حفاظت کرتا ہے ۔ یا عورت کا مال ہے اس کی بڑائی اور چھوٹائی کے اعتبار پر۔ اور اگر دیکھے کہ بنی کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ مشتبہ مال کھائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ پختہ دنبہ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا دشمن اس کے مال میں سے کھائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو دنبے کی طرح چکی لگی ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا جو صاحب دولت و اقبال ہو گا اور روزی فراخ ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دنبہ دیکھنا سونے کا تھیلا ہے

Khawab Main Dumba Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “The dream of wealth is wealth in the dream that protects it.” Or is the property of the woman, according to its height and height. And if you see that the vineyard is eaten. It is argued that the suspect will eat.
And if you see that strong drink is eaten. It is argued that his enemy will eat from his wealth. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If he sees that he is grounded like a pot, it is argued that his son will come, who will be wealth and Iqbal, and will be successful. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said, “It is a golden bag to see dung in dream.”

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *