Khwab KI Tabeer

Khawab Main Garmi Ky Daany Nikalna

Khawab Main Garmi Ky Daany Nikalna

خواب میں گرمی کے دانے نکلنا

Khawab Main Garmi Ky Daany Nikalna Find Dream meaning of Khawab Main Garmi Ky Daany Nikalna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Garmi Ky Daany Nikalna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرمی دانے مال اور آرزو ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر گرمی دانے ظاہر ہوئے ہیں اور تھوڑی سی خارش کی ہے ۔ اور ان میں پیپ ہے دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا۔ حضرت جابر مغربیؓ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گرمی دانے اس کے جسم پر تھے اور سب گر کر نامعلوم ہو ہو گئے دلیل ہے کہ اس کا جمع کیا ہوا مال ضائع ہو گا۔

Khawab Main Garmi Ky Daany Nikalna Hazrat ibn Saheer has said that heat is rich in dream, and if there is a dream in the dream that heat is displayed on its body, and it has a little bitterness. And in them there is a pope that argues that the wealth will be rigid and hard. Hazrat Jabir has said to the west if he sees that heat was on his body and all fell down and became aware that the material collected by him would be lost.Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے