Khawab Main Kalaai Dekhna
Khawab Main Kalaai Dekhna
خواب میں کلائی دیکھنا
Khawab Main Kalaai Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Kalaai Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Kalaai Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
دلیل ہے کہ دوست اور شریک اس سے جدا ہوگا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کی کلائی خواب میں دوست اور معتبر شریک ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی کلائی قوی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے دوستوں اور شریکوں سے خیرو منفعت پہنچے گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی کلائی ٹوٹی ہے ۔ دلیل ہے کہ دو ست اور شریک اس سے جدا ہو گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ کی کلائی (کلائی:بازو)پر بہت سے بال ہیں ۔ دلیل ہے کہ دوست اس سے جدا ہوں گے اور وہ غمگین ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی کلائی سے بال مونڈے ہیں ۔ دلیل ہے کہ قرض سے سر خرو ہو گا ۔
Khawab Main Kalaai Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The wrist of the hand is a friend and a trustworthy partner. If you see her wrist is strong. It is argued that he will get good news from friends and partners. And if you see her wrist is broken.
It is argued that friends and partners will be separated from it. Hazrat Jabir (RA) has said that the wrist’s dream of a hand is a friend and a trustworthy partner. If you see her wrist is strong. It is argued that there will be bad consequences from his friends and colleagues.
And if you see her wrist is broken. It is argued that the two stars and the co-workers will be separated from it. Hazrat Jabir has said by the western prophet. If there is a lot of hair on her hand wrist (wrist: arm). It is argued that the friends will be separated from it and they will be sad. And if he sees that he wears hair with his wrist. It is argued that debt will be headed by debt.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |