Khwab KI Tabeer

Khawab Main Keekar Dekhna

Khawab Main Keekar Dekhna

خواب میں کیکر دیکھنا

Khawab Main Keekar Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Keekar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Keekar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کیکر ہے۔ یا ا س کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غم ناک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کیکر کھایا ہے تو سخت غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو کیکر دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچائے گا۔ اور کیکر کے دیکھنے میں کسی طرح بھی خیرو منفعت نہیں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔ کتاب کامل التعیر سے حرف لام

Khawab Main Keekar Dekhna If someone dreamed that he had a cooker. Or someone has given it. It is argued that it will be sad. And if he sees that he has eaten the cake, it is difficult to be sad. And if he sees that he has given someone a cake. It is argued that it will hurt you. And there is nothing wrong with seeing Kakar’s look. And Allah knows best. The book is perfectly availableRecent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔