Khwab KI Tabeer

Khawab Main Korry Lagna

Khawab Main Korry Lagna

خواب میں کوڑے لگنا

Khawab Main Korry Lagna Find Dream meaning of Khawab Main Korry Lagna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Korry Lagna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کوڑے لگے ہیں ۔ اس طرح کے مار کا نشان ظاہر ہے ۔ یا اس کو ستون سے باندھ کر اس قدر مارا ہے کہ اس کا خون نکلا ہے ۔ اس کی تاویل بد ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے ۔
اگر کوئی خواب میں کوڑوں سے پٹے ۔ دلیل ہے کہ اس کو مال حرام ملے گا ۔ خاص کر اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے خون نکلا ہے اور اس کا جسم بھی خون آلود ہو گیا ہے ۔ اور اگر اس کے جسم پر خستگی ظاہر ہو جائے ۔ دلیل ہے کہ اس قدر ہر ایک سے فائدہ پائے گا ۔
اور بعض ، تعبیر نے بیان کیا ہے کہ نیا کپڑا پہنے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی پشت پو کوڑے لگے ہیں اور خون نکلا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب پر مال حرام پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پشت پر تازیانے لگے ہیں اور مارنے والے کا پتہ نہیں ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کا دین اور دنیا کا شغل نیک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے کوڑا مارا ہے ۔ اس طرح کہ کوڑا پارہ پارہ ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے اہل خانہ پراگندہ ہوں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے بے شمار تازیانے مارے ہیں ۔
دلیل ہے کہ اس کو غم پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے تازیانہ مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی بد دین اور منا فق آدمی سے غمگین ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کو توال نے اس کو تازیانہ سے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس کو حکومت دے گا اور اس کا کام نیک ہوگا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے ڈھیلے سے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس سے منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ڈھیلا اس کی پشت پر مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی اس کو رسواکرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ پر تھپڑ مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے بری بات سنے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی مردے نے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ سفر سے نفع پائے گا ۔ یا گیا ہوا مال واپس ملے گا ۔ اور اگر دیکھے وہ مردہ ہے اور کسی نے اس کو مارا ہے ۔ تو یہ دین کی قوت کی دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مار کھانا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)نفع(۲)جھگڑا (۳)مشکل کام کاروشن ہونا (۴)سفر(۵)شرف اوربزرگی (۶)مال حرام ۔

Khawab Main Korry Lagna Hazrat Daniel said. If you dream in a dream that you are scared. Such marks are visible. Or hit it with a pillar so much that its blood has gone out. It’s bad. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
Khawab Main Korry Lagna If someone sticks from the pit in a dream. It is argued that it will get wealth forbidden. Especially if you see that blood has gone out of its body and its body is also bleeding. And if the body appears to be Khawab Main Korry Lagna tired. It is argued that this will benefit from each other.
Khawab Main Korry Lagna And some, interpretation has said that a new cloth will wear. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If you see that his backs are crushed and the blood is out, it is argued that he will get the wealth forbidden on his dream. And if you see that it is fresh on the back and does not know the killer.
It is argued that the religion of its religion and the world will be good. And if you see someone crushed it. The way the trumpet is broken. It is argued that her family will be pragmatic. And if you see that someone has hit a lot of updates.
It is argued that it will hurt. And if you see someone hit it freshly. It is argued that any misconception and depression will be grieved by a man. And if you see that Toulouse has hit it with a fresh edge. It is argued that the King will give him government and his work will be good.
And if you see that someone has hit it loose. It is argued that it would be beneficial. And if you see it loose on its back. It is argued that someone will reach it. And if you see someone slapped her mouth. It is argued that someone will hear bad news.
Hazrat Jabir has said by the western prophet. If he sees that a man has killed him. It is argued that the journey will be beneficial. Or will the goods returned? And if he sees that he is dead and someone has killed him. So it is the reason for the power of religion. Hazrat Jafar Sadiq said that eating food is six reasons. (1) profit (2) dispute (3) difficult work to be abducted (4) travel (5) shafts and drinks (6) wealth forbidden

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔