Khawab Main Nezaa Dekhna
Khawab Main Nezaa Dekhna
خواب میں نیزہ دیکھنا
Khawab Main Nezaa Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Nezaa Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Nezaa Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے نیزہ ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بری بات کہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو نیزے سے زخمی کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کو جھوٹی تہمت لگائے گا ۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس کے اہتھ میں نیزہ ہے اور کوئی چیز نیزے کے سوا نہیں ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ نیزے کے ساتھ اور ہتھیار بھی ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیر و منفعت دیکھے گا اور دشمن پر فتح پائے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے نیزہ ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بری بات کہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو نیزے سے زخمی کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کو جھوٹی تہمت لگائے گا ۔
Khawab Main Nezaa Dekhna Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said that in the dream that there is a slaughter in his head, and nothing is different from the other. It is argued that his son will be born. And if you see more with arms and weapons too. It is argued that the king will see good and evil and win the enemy.
Hazrat Jabir has said by the western prophet. If he sees that he has screwed it. It is argued that it will be a bad thing. And if you see someone injured in a hurry. It is arguments that someone will make a false agreement. Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said that in the dream that there is a slaughter in his head, and nothing is different from the other.
It is argued that his son will be born. And if you see more with arms and weapons too. It is argued that the king will see good and evil and win the enemy.
Hazrat Jabir has said by the western prophet. If he sees that he has screwed it. It is argued that it will be a bad thing. And if you see someone injured in a hurry. It is arguments that someone will make a false agreement.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |