Khwab KI Tabeer

Khawab Main Pahaarr Dekhna

Khawab Main Pahaarr Dekhna

khawb nama khwab main pahar dekhna

pahaR2

pahaar1-4

pahaar2-4

pahaar3-4

pahaar4-4

خواب میں پہاڑ دیکھنا

Khawab Main Pahaarr Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Pahaarr Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Pahaarr Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر اپنے آپ کو بلند پہاڑ پر دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بزرگ آدمی اپنی پناہ میں لے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کو اس کی جگہ سے کھینچا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کو مغلوب کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے پہاڑ پر مقام کیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر چڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر مشکل سے پہاڑ پر چڑھا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ پہاڑ سے نیچے اترا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بزرگی اور مرتبے کو نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر مقام بنایا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ بادشاہ سے عزت پائے گا اور اس کا مقرب ہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ پہاڑ پر اذان دی ہے اور نماز پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام خیرو خوبی سے ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہاڑ اور محل کے اوپر جانا مراد کے پورے ہونے پر دلیل ہے اور اگر اپنے آپ کو نیچے اترتا ہوا دیکھے تو اول کے خلاف تاویل ہے اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کے دامن پر گرا ہے۔
دلیل ہے کہ غم ناک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کے دامن پر نماز پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ دین کے موافق کام کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر اس کی ہمراہی میں بادشاہی لوگ ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے عزت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ نے اپنی جگہ سے حرکت کی ہے اور پھر قرار پایا ہے۔
دلیل ہے کہ وہاں کوئی بڑا آدمی بیمار ہو گا اور پھر شفاء پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے آسانی کے ساتھ پہاڑ کھودا ہے۔ دلیل ہے کہ جلدی عطا پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مٹی کا پہاڑ ہے دلیل ہے کہ اس کو کنجوس سراد سے طمع ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ وہ کوہ کاف پر بیٹھا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہوئی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کوہ طور پر ہے۔دلیل ہے کہ بادشاہ کو اس پر بھروسہ ہو گا اور اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور اگر اپنے آپ کو کوہ عرفات پر دیکھے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور گناہ سے پشیمان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوہ لبنان پر ہے۔
دلیل ہے کہوہ علما اور صلحاء سے صحبت رکھے گا اور اگر دیکھے کہ تاریک پہاڑ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو ہلاکت کا خوف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وہ کسی پہاڑ میں بد راہ ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے یا قید خانہ میں جائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو روشن پہاڑ پر دیکھے۔
دلیل ہے کہ مال حاصل کرے گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ویران پہاڑ پر ہے اور پتھر بکھرے ہوئے ہیں ا ور وہ مشکل سے چلتا ہے اور تیر ڈالتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو ظالم بادشاہ سے خوف ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ دو پہاڑوں میں چلتا ہے اور تیر ڈالتا ہے۔ دلیل ہے کہ دو بڑے آدمیوں سے وسیلہ بنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ میں سوراخ ہے اور وہ اس سوراخ کے اندر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کے راز سے آگاہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس سوراخ سے کوئی چیز نکالی ہے۔
دلیل ہے بادشاہ سے عطا پائے گا۔ حضرت حافظ معبر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ پہاڑ کے اوپر چڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بزرگ آدمی کی خدمت میں مشغول ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کئی پہاڑوں سے پتھر لئے ہیں اور ہر ایک پتھر اپنی جگہ پر پھینکتا تھا اور اس کو وہاں سے لیتا تھا اور پہاڑ کے اوپر رکھ دیتا تھا دلیل ہے کہ مال کو قہر سے جمع کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ وہ پہاڑوں سے ایک کنارے میں جگہ لیے ہوئے تھا دلیل ہے کہ صاحب خواب کسی بڑے آدمی کی خدمت کرے گا اور اس سے خیرو منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ سے نیچے گرا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری نہ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر پختہ اینٹوں اور چونے کی سیڑھی بنی ہوئی ہے اور وہ اس پر سے پہاڑ کی چوٹی پر گیا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کی مراد جلدی حاصل ہو گی اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کچی اینٹ اور گارے کی ہے تو اس کی عمدہ تاویل ہے۔ اور اگر سیڑھی تانبے کی ہے تو بد ہے۔ اور اگر بھرت کی سیڑھی ہے تو اس کی مراد پوری نہ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا ہے۔
دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب خاص ہو گا اور بہت سا مال پائے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہاڑ کو دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔  (1) بادشاہ  (2) منشی کا کام (3) فتح پانا  (4) بلندی حاصل کرنا (5) سرداری پانا۔

Khawab Main Pahaarr Dekhna Hazrat Daniel said. If you see yourself on a high mountain and go to know that its country. It is argued that a senior man will take him to his shelter. And if you see that the mountain has drawn it from Khawab Main Pahaarr Dekhna its place. It is argued that a big man will overcome.
And if he sees that he has placed it on the mountain. It is argued that a great man will be given honor and time. And Khawab Main Pahaarr Dekhna if you see that the mountain is mounted. It is argued that there will be times and times, and some qualified interpretations have stated that if difficultly mounted on the mountain, it is a matter of sadness.
Khawab Main Pahaarr Dekhna And if you see the mountain fall down. It is argued that his old age and harmony will be damaged. And if you see the place on the top of the mountain. It is argued that he will be honored by the king and he will be intelligent. Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said:
Khawab Main Pahaarr Dekhna If you see that the mountain is on the mountain and the prayer is read. It is argued Khawab Main Pahaarr Dekhna that his work will be very good. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said: “Going to the hill and the palace in the dream, it is argued that the meaning of Murad is fulfilled, and if you see Khawab Main Pahaarr Dekhna yourself descending, then the opposite is against the front, and if you see the mountain fall Is.
Khawab Main Pahaarr Dekhna It is argued that it will be sad. And if you see the prayer on the feet of the mountain. It is arguments that will work according to religion. And if you see that there are kingdoms in its support on the mountain. It is argued that the King will be honored. And if you see that the mountain has moved from its place and then found it firm.
Khawab Main Pahaarr Dekhna It is argued that a large man there will be sick and then healing. And if you see that he has lost the mountain easily. It is argued that soon it will be granted. And if you see that the clay mountain is argued that it will be tremendous of the congressional nature. And if he sees that he is sitting on the couch.
It is argued that his death is near. And if you see it as a mountain, it is clear that the king will trust it and it will be fulfilled. And if you see yourself on Koha Arafat. It is argued that repentance will be perverse by sin. And if you see Koh is on Lebanon.
It is argued that he will keep up with the knowledge and peace and if he sees a dark mountain. It is argued that he is afraid of death. And if he sees that he has become an evil way in a mountain, it is argued that his death is near or goes to prison. And if you see yourself on a bright mountain.
The argument is that the goods will get. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If you see the mountains are on a deserted mountain and the stones are scattered, and they walk hard and put the arrow. It is argued that he will be afraid of the wicked King.
And if you see the two walks in the mountains and put an arrow. It is argued that two big men will be resurrected. And if you see that there is a hole in the hill and it is inside the hole. It is argued that the secret of the King will be aware. And if you see a hole out of this hole.
The argument will be given to the king. Hazrat Hafiz Mubarak (RA) said: If you see that the mountain is over. It is argued that a senior man will be involved in the service. And if you see that there are stones from many mountains and every stone used to throw them in their place and took it from there and put them on the mountain, it was argued that they would collect wealth from the poison.
And if he sees that he had taken a place from the mountains, it was argued that he would serve a big man and he would get a good offense. And if you see the mountain fall down. It is argued that this will not be fulfilled. And if you see that on the mountain there are sticks of brick and lime, and they have gone to the top of the mountain.
It is argued that it will be achieved soon and if the ladder is ankle and dirty, it has a good sense. And if the ladder is copper, then it is bad. And if there is a ladder ladder, it will not be fulfilled. And if you see that the mountain stands on the top of the mountain.
It is argued that the king’s specialty will be special and he will find many things. Hazrat Jafar Sadiq, the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) has said that it is five reasons to see the mountain in the dream. (1) King (2) Works of Munshi (3) Fate Achievement (4) Getting Out (5) Building.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *