Khawab Main Qabar Dekhna
Khawab Main Qabar Dekhna
خواب میں قبر دیکھنا
Khawab Main Qabar Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Qabar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Qabar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
دلیل ہے کہ اس کے احوال میں مشکلات پیش آئیں گی۔ فرمان حق ہے:۔ ثمہ اماتہ فاقبرہ ثم انا شاء انشرہ ( پھر اس کو مارا اور اسے قبر میں رکھا۔ پھر جب چاہے گا تو اس کو زندہ کھڑا کرے گا) اور اگر دیکھے کہ اس کو قبر میں رکھا ہے اور مٹی اس کے سر پر ڈالی ہے۔
دلیل ہے کہ اس کے دین کا نقصان ہو گا اور دنیا سے بغیر توبہ کے جائے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو قبر میں رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ قید خانہ میں جائے گا اور اگر دیکھے کہ قبر میں امر ہے۔ دلیل ہے کہ قید خانہ میں مرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے چوبارے پر قبر کھودی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی زندگی دراز ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ قبر پرکھڑا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ پر قائم رہے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر اپنے آپ کو قبر میں مردہ دیکھے اور اس سے منکر و نکیر نے سوال کیا ہے۔
دلیل ہے کہ اس ملک کا بادشاہ اس سے مطالبہ کرے گا۔ اور اگر منکر نکیر کو غلط جواب دیا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کے عذاب میں عاجز ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو قبر سے نکال کر پھانسی دیا ہے اور پھر قبر میں رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر مہربانی کرے گا اور خلعت پہنائے گا اور پھر قید خانے میں ڈالے گا۔
اور اگر یہ خواب سوداگر نے دیکھا ہے تو اس کا شمار سوداگروں میں ہو گا۔ اور ہر ایک کا شمار اپنی جنس کے ساتھ ہے۔ اور اہل تعبیر کو چاہئے کہ چیزوں کا قیاس اچھی طرح کریں تا کہ مغالطے میں نہ پڑیں۔
Khawab Main Qabar Dekhna Hazrat Daniel said that the tomb is a prisoner. If he sees that he has tomb for himself. It is argued that its narrations will be tense and some elaborate interpretations have stated that they will make houses for themselves at the place of the grave and if they see that the people have placed it in the grave.
Khawab Main Qabar Dekhna It is argued that there will be difficulties in this regard. Decree is right: The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “I am the one who has been killed in the grave, and puts its dust on its head.”
Khawab Main Qabar Dekhna It is argued that its religion will be harmed and will be repented without the world. Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said: If you see yourself placed in the tomb. It is argued that the prisoner will go and see if the grave is in command. It is argued that I will die in prison.
And if you see that there is a grave buried on its spots. It is argued that it will be a lifetime. And if you see the tomb is over. It is argued that sin will continue. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If you see yourself dead in the tomb and ask about it, you will be asked.
It is argued that the king of this country will ask him. And if Munker replied to Nair wrong. It is argued that the punishment of the king will be embarrassed. And if you see that he has been executed from the grave and then placed in the grave. It is argued that the king will please him and wear the space and then put it in prison.
And if the dream trader has seen it will be in business. And everybody’s number is with his own sex. And elaborate interpretation should be determined to do things well so that they are not in danger.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |