Khwab KI Tabeer

Khawab Main Rakabi Dekhna

Khawab Main Rakabi Dekhna

خواب میں رکابی دیکھنا

Khawab Main Rakabi Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Rakabi Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Rakabi Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں طبق خادم ہے کہ شادی کے وقت مجلس کی خدمت کرتا ہے اور جو کئی اس کو دیکھتا ہے خوش ہوتا ہے ۔ اور اگرد یکھے کہ اس کے پاس بہت بڑا تھال ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قسم کا خادم حاصل کرے گا۔
اور اگرد یکھے کہ طبق ٹوٹ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب کا خادم مرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے طباق آگ میں پڑا ہے ۔ اور جل گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خدمت گار بیمار ہو گی ۔ اور طاعون یا سر سام میں مبتلا ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ میں طباق کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)گھر کا خادم اور مجلس (۲)کنیز(۳)فائدہ (۴)ہدیہ ۔

Khawab Main Rakabi Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: I am a classmate that serves a meeting at the wedding time and the one who sees it is happy. And if he has a lot of tremendous tension, he will get the same type of servant.
And if the class is broken down. It is clear that the servant’s death will die. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “If you see Taqqq is in the fire,” he said. And it’s burnt. It is argued that its quality or service will be ill. And there will be suffering from pepper or head. Hazrat Jafar Sadiq said. That’s why I’m looking at Taqqq for four reasons. (1) Home Serving and Meeting (2) Consumer (3) Advantage (4) Rectangle.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *