Khwab KI Tabeer

Khawab Main Rassi Dekhna

Khawab Main Rassi Dekhna

خواب میں رسی دیکھنا

Khawab Main Rassi Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Rassi Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Rassi Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ میں رسی عہد و پیمان ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھ میں رسی ہے اور ہوا میں لٹک رہا ہے ۔دلیل ہے کہ رسی کی بلندی کے مطابق مرتبہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ رسی ہاتھ میں رہی اور گرا پڑا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب عزت اور مرتبہ سے گرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ رسی آسمان سے لٹکی ہے اور اس نے اس کو تھاما ہوا ہے دلیل ہے کہ اس میں اور حق تعالیٰ میں کوئی عہد و پیمان ہے ۔ مثلًا اگر بیماری کی حالت میں کہے ۔ اگر خدا وند کریم مجھ کو شفاء دے تو میں توبہ کروں گا ۔
اور اگر دیکھے کہ رسی پاؤں میں ہے اور وہ کھڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس نے دین کو پکڑا ہوا ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ وا عتصمو ا بحبل اللہ جمیاً(سب مل کر اللہ تعالیٰ کی رسی کو تھام لو ) اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں رسی کا دیکھنا حق تعالیٰ کے ساتھ اور مخلوق کے ساتھ عہدو پیمان ہوتا ہے اور اگر دیکھے کہ رسی اس کی گردن میں کسی نے ڈالی ہے ۔
دلیل ہے کہ اس نے کسی سے اقرار کیا ہے ۔ اور اس کے پورا ہونے پر دیر کرتا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ شعبدہ بازی کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے اعتقاد میں خلل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو رسی کے ساتھ چوبارے یا کسی اورنچی جگہ سے لٹکایا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ مقصود اور حاجت کو ڈر سے ترک کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ خواب میں رسی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)عہد وپیمان (۲)دین (۳)امانت(۴)مراد کا پورا ہو نا ۔

Khawab Main Rassi Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: That’s the point I am. And if you see that there is a rope in the hand and is hanging in the air. The lake will be found according to the shaft of the rope. And if you see that the rope is in the hands and has fallen, it is argued that dream will fall from dream and time.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If the rope is hidden from the sky and he has done it, it is argued that there is a covenant between him and the Almighty. For example, if in a state of illness. If the Lord creates me, then I will repent.
And if you see that the rope is in the feet and he stands. It is argued that he has caught the religion. The decree is right. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "If you see the rope in dreams, there is a measure of love with Allaah, and if you see that the rope Somebody puts in the neck.
It is argued that he has admitted someone. And it’s late on completion. And if you see the spell. It is argued that its beliefs are disrupted. And if you see yourself hanging with rope or hanging from another place. It is argued that the intention and intention will be abandoned. Hazrat Jafar Sadiq said. The rope in dream is four reasons. (1) The covenant (2) religion (3) trust (4) is fulfilled.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔