Khwab KI Tabeer

Khawab Main Zubaan Dekhna

Khawab Main Zubaan Dekhna

خواب میں زبان دیکھنا

Khawab Main Zubaan Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Zubaan Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Zubaan Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ زبان کٹ گئی ہے ۔ اور کسی سے جھگڑے بغیر ناقص ہو گئی ہے اور دلیل ہے کہ وقت اس کی زبان بند ہو گئی ہے ۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان طول اور عرض میں زیادہ ہو گئی ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کی زبان دلیل کے وقت مقابل پر جاری ہو گی اور بڑھے گی اور مخالف پر فتح پائے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر لڑائی کے زبان دراز ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ سخن دراز ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر دیکھے کہ اس کی دو زبانیں ہیں ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم اور دا نش عنایت عطا فر مائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی زبان قصد اّ کاٹ ڈالی تا کہ ،249249 کوئی بات نہ کرے ۔ دلیل ہے کہ جھوٹ سے توبہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان سے خطا جاری ہے ۔
دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس سے حق تعالیٰ راضی نہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ میں زبان رکھی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی بات میں قوت اور دلیل ہے ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کی زبان چوستا ہے ۔دلیل ہے کہ اس سے علم اور دانش حاصل کرے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان گونگی ہو گئی ۔تو یہ اس کے دین اور دنیا کے فساد کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی درویش کی زبان کاٹ ڈالی ۔ دلیل ہے کہ درویش کو کچھ دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی عورت کی زبان کاٹی ہے دلیل ہے کہ اس کو بے ستر کرے گا اور اس کا راز ظاہر کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان تالو کو جالگی ہے ۔ دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا حضرت دا نیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان قوی اور موٹی ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ مخالفت پر غالب آئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان زخمی ہوئی ہے ۔
دلیل ہے کہ کسی پربہتان باندھے گا ۔ یا جھوٹ بولے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان پر بال اگے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بات کی وجہ سے بلا میں پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان سوج گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی بات کی وجہ سے اس کو مال ملے گا ۔
حضرت اسماعیل اشعت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کی زبان کی دو شاخیں ہو گئی ہیں ۔ دلیل ہے کہ وہ منافق ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر زبان کے ہے ۔ دلیل ہے کہ تمام کاموں میں عاجز ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان کا سر نہیں ہے اور کٹا ہوا ہے کہ بات نہیں کر سکتا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کا کام وکیل کے ہاتھ سے پر آئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان خشک ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ تاویل میں بد ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں زبان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (۱)حکمت(۲)ر یاست(۳)ترجمان (۴)حاجت(۵)وکیل(۶) دوست۔ اور کئی زبانوں میں بات کر نے کا بیان حرف سین میں آئے گا۔

Khawab Main Zubaan Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “If you see that the Khawab Main Zubaan Dekhna language has been cut off.” And someone has become furious without any arguments and argues that his tongue is closed. Her persecution is against the first. And if you see that his tongue is more in length and length.
Khawab Main Zubaan Dekhna It is argued that his language will continue on the basis of argument and increase and prevail against the opponent. And if you see that the language of no fighting has become daunting. The argument is that the pitch will be empty. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
Khawab Main Zubaan Dekhna If he sees that he has two languages. It is argued that the Almighty will give him Khawab Main Zubaan Dekhna knowledge and knowledge. And if you see that your language is cut off, 249249 should not talk. It is argued that will repent from lies. And if you see that there is a mistake from her language.
It is argued that the person who does not agree with the truth. And if you see someone kept a language in her mouth. It is argued that there is a power and argument in anything. And if you see that someone’s language is apt. The knowledge is that it will get knowledge and wisdom.
Hazrat Jabir has said by the western prophet. If he sees that his tongue is murmured, then it is the argument of his religion and the world’s corruption. And if you see that a language of Dushanbe is cut off. It is argued that will give something to Dravish. And if you see that a woman’s language is cut off, she argues that she will undo her and reveal her secret.
And if you see that his tongue is burning. It is argued that the debtor will be said that the Nabal said. If you see that his tongue is strong and thick. It is argued that opposition will overcome. And if you see that his tongue is injured.
It is argued that somebody will put an obstacle. Or lie. And if you see that hair is rising on her tongue. It is argued that there will be a reason to talk. And if you see that her tongue is swollen. It is argued that due to his talk, he will get the property.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “Is it permissible to see that there are two branches of his tongue?” It is argued that he will be a hypocrites. And if you see that without language. It is argued that all the tasks will be embarrassed. And if you see that his tongue is not headed and it is cut off, he can not talk.
It is argued that his work will come from the lawyer’s hand. And if you see that his tongue is dry. It is argued that Toulouse is bad. Hazrat Jafar Sadiq said. It is six reasons to see the language in the dream. (1) Wisdom (2) Rast (3) Spokesperson (4) Sacrifice (5) Lawyers (6) Friends. And the talk of talking in many languages ​​will come to mind.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *