fbpx
Khawab Ki Tabeer

6 imam

KHwabon Ki Tabeer

گوعلم تعبیر میں اکثر اولیاء کرام و علمائے ربانی کو کافی دسترس ہوئی ہے لیکن مندرجہ ذیل چھ بزرگ اس علم میں خاص طور پر ماہر مشہور اور یکتائے زمانہ ہوکرگزرے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس علم میں عموما ان ہی چھ  اماموں کے اقوال بطور سند پیش کیے جاتے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔ (1) حضرت دانیال علیہ السلام (۲) حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ

(۳) حضرت امام محمد بن سیرین (۴) حضرت امام جابر مغري (۵) حضرت ابراہیم کرمانی رحمته الله علیہ (۲) حضرت اسماعیل بن اشعث نوٹ : اگر چہ ریچھوں امام علم تعبیر میں بجائے خود یگانہ روزگار تھے لیکن حضرت امام محمد بن سیرین کا نام نامی اس علم میں خاص طور پر زبان زد خلائق ہے۔ گویا یوں کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابن سیر ین ؒ بلحاظ شہر ت علم تعبیر کے آسمان کے آفتاب ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *