Khawab Ki Tabeer

beri ka darakht

beri ka darakht

حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے خواب میں بیر

مال ہے اور میووں میں سے کسی میں اس کی خاصیت نہیں ہے۔ اور کہتا ہے حضرت آدم علیہ السلام کا میوہ بہشت میں بیر تھا۔ اگر دیکھے کہ اس نے بیرکھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ خاص کر اگر پیر کا کھانا اس کے موسم میں ہے۔

حضرت جعفر صادق علیہ اسلام نے فرمایا ہے خواب میں بیرحلال مال ہے اور فراخ روزی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بیروں کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا  مال پائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *