Khwab KI TabeerKhwab Ki Tabeer Bay

Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna

Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna

خواب میں بانس کا درخت دیکھنا

Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

در خت نے بدخو اور سخن چین آدمی پر دلیل ہےاور جو درخت میوہ دار ہے ۔ اس کے میوے کے قیاس پر اس کی تاویل ہے ۔ اگر دیکھے کہ میوہ دار درخت سی میوے کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس میوے کی قدر و قیمت پر مال اور نعمت پائے گا ۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کے اندر اپنے گھر میں درخت دیکھنا عورت ہے ۔
اور جو درخت کہ بادشاہ کے گھر میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا خدمت گارہو گا۔ اور اگر درختوں کو بغیر تنے کے دیکھے جیسے خیا اور خربوزے کا پیڑ ۔ اس کی تاویل کم ہمت لوگ ہیں ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے ۔
اگر درخت کی رگیں قوی دیکھے ۔دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ ہو گی ۔ ورنہ اس کے خلاف ہے ۔ اور درخت کی چھال روزی پر دلیل ہے کہ درخت کے لیے ہو گی ۔ اور درخت کی شاخیں بردار اور خویش اور فرزند ہیں ۔ اور اگر درخت پر بہت سے پتے دیکھے ۔ دلیل ہے کہ صاحب درخت خوش طبع ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ درخت پر تھوڑا پھل ہے ۔اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور درخت کا میوہ اس کے مالک کی دلیل ہے کہ پرہیز گار اور دین دار ہے اور اگر دیکھے کہ درخت کاٹا اور گرا دیا ہے تو صاحب در خت کی موت پر دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ درخت خوشبودار ہے اور اس کا میوہ مزے دار ہے تو مصلح اور پاک دین پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت بے مزہ اور میوہ خار دار ہے ۔تو یہ مفسد اور بد دیانت آدمی پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں یا دوسروں کے گھر میں چھوٹا سا درخت ہے ۔
دلیل ہے کہ اس گھر میں مصیبت پڑے گی اور اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں بیج بو یا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے تخم کے اندازے پر کوئی چیز اس کو پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بیگانے کی زمین پر درخت لگایا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی بیگانے آدمی سے اس کی صحبت ہو گی اور شرف اور بزرگی پائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں درخت لگایا ہے ۔ دلیل ہے کہ داماد کولائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کی چوٹی پر چڑھا ہے دلیل ہے کہ اس کا کام بڑا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درختوں کے پتے جمع کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر درہم جمع کریگا ۔
اور اگر دیکھے کہ درختوں سے میوہ حاصل کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل اور فرزند زیادہ ہوں گے ۔ اور اگر بہت سے درخت میوے دار دیکھے اور جانے کہ اسکی ملک ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور فتح اور بزرگی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کو کاٹا ہے۔
دلیل ہے کہ بیمار ہو گا یا عز یزوں میں سے مرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ خزاں کے موسم میں کسی نامعلوم باغ میں ہے اور دیکھتا ہے کہ درختوں کے پتے جھڑتے ہیں ۔ تو غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت اس سے باتیں کرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے لوگ اس سے متعجب رہیں گے ۔
اور اگر دیکھے کہ درخت کو کسی جگہ سے اکھاڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا یا وہاں سے کہ جہاں درخت اکھاڑا ہے کوئی مرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر درخت کٹے ہوئے یا خشک دیکھے ۔دلیل ہے کہ لوگ بد دین ہوں گے ۔
اور جو درخت کہ اچھا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کا دین اچھا ہے ۔ اور جس قدر درخت میں نقصان دیکھے تو اس کے نقصان پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کے سائے میں بیٹھا ہے یا سویا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ ایسے مرد کے سائے میں جائے گا ، جو اس درخت سے منسوب ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ درخت خواب میں دس وجہ پر ہے ۔ (۱)بادشاہ (۲)عورت (۳)سوداگر(۴)مرد میدان (۵)عالم (۶)ایمان دار (۷)کافر (۸)مددگار (۹)جھگڑا(۱۰)شبہ کا مال ۔

Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna Dar Khat argued on the evil and the wise people, and the tree is dishonor. She’s worried about her diet. If you see that the nutritious tree eats a little. It is argued that the value and value of this beverage will be found. And the elaborate interpretation has said that it is a woman to see the tree inside her house.
Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna And the tree that was seen in the king’s house. It is argued that the King will serve. And if the trees are seen without stirring, such as nuts and vegetables. There are few people who are less comfortable. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna If the trees of the tree see strong, it seems that there will be zakat of wealth. Otherwise it is against it. And the rooftop of the tree argues that the tree will be for the tree. And the branches of the Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna tree are brave and polished and children. And if you see many leaves on the tree. It is argued that the tree will be happy.
And if you see that there is a little fruit on the tree. His intention is against the first and the tree of the tree refers to his master that he is a devotee and a devotee, and if the tree is cut and dropped, then the death of his master But argues Hazrat Jabir has said that the Holy Prophet
Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna If the tree is fragile and its taste is enjoyable, it is argued on the good and pure religion. And if you see that the tree is very fond and fried, then it is a argument to a corrupt person. And if you see that there is a small tree in the house or in the house of others.
Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna It is argued that there will be a problem in this house and if there is bad seed in your house. It is argued that the size of its seed will reach something. And if you see that a tree is planted on Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna the ground of a baggage. It is argued that there will be a companion with a strange person and will receive greatness and prosperity.
And if you see that tree is planted in your house. It is argued that the son-in-law will choose. And if you see that the tree is mounted, the argument is that its work will be bigger. And if you see the leaves of the tree gather. It is argued that the same will mix.
And if you see the fruits get the fruit. It is argued that his descendants and children will be more. And if many trees see nuts and go to their country. It is argued that he will be aged and win and win. And if you see the tree is cut off.
It is argued that it will be sick or dies. And if you see that there is an unknown garden in the autumn season and sees the leaves of the trees fall. So it’s a matter of sadness. And if you see the trees talk to him. It is argued that such a thing will be done by which people will be surprised by it.
And if you see that the tree is scattered from a place. It is argued that there will be no illness or where there is a tree where the tree is scattered. Hazrat Jabir has said that the Holy Prophet If the tree is seen bitter or dry. There is a problem that people will be miserable.
And those who look good. It is argued that its religion is good. And as much as it is seen in the tree, it is argued on the loss. And if you see that the tree is sitting in the shadow or is sown. It is argued that a man will go to the shadow of the tree, which is attributed to this tree. Hazrat Jafar Sadiq said that the tree is on ten reasons in the dream. (1) King (2) Woman (3) Trader (4) Men’s Field (5) Alum (6) Faithful (7) Infidel (8) Assistant (9) Conflict (10) Controversy.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *