Khwab KI Tabeer

Khawab Main Dariya Dekhna

Khawab Main Dariya Dekhna

خواب میں دریا دیکھنا

Khawab Main Dariya Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Dariya Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Dariya Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دریا بادشاہ یا بڑا عالم ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی روشن اور صاف اور مزہ دار ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ پارسا اور عادل اور منصب ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی میلا اور کڑوا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ فسادی اور ظالم ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا کا پانی پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے عزت اور مرتبہ پائے گا اور یا عالم سے نفع پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا سے پانی لے کر مٹکے میں ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو بادشاہ سے نفع حاصل ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا میں ڈوبا ہے اور اس کا جسم کیچڑ سے بھر گیا ہے ۔
تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے غم و اندوہ پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم کو مٹی سے دھویا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کا غم و اندوہ زائل ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کے پانی میں تیرتا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ اس کو قید کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا سے تیر کر نکلا ہے ۔
دلیل ہے کہ قید سے رہائی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا میں غرق ہوکر مرگیا ہے تو دلیل ہے کہ دین کے کام میں مستغرق ہو گا ۔ اوراگر دیکھے کہ دور سے دریا کو دیکھتا ہے اور پاس نہیں گیا ۔دلیل ہے کہ اس کی امید پوری ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا پر سے گزرا ہے اور اس کے پاؤں تر نہیں ہوئے ۔
دلیل ہے کہ دوزخ کی آگ سے امن میں ہو گا اور دنیا کے کام اس پر آسان ہوں گے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے دریا میں ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کی خدمت میں تابعدار اور فضیلت والا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درمیان دریا کیا گیا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کا کام باخطرہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا سے نکلا ہے دلیل ہے کہ بے غم ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا سے ٹھنڈا پانی پیا ہے اور خواب دیکھنے والا عالم ہے۔ دلیل ہے کہ پو رانصیب پائے گا ۔اور اگر خواب دیکھنے پورا عالم نہیں ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ کل لوکان البحر مایا کلمات ربی لنفد البحر قبل ان تنفد کلمات ربی(کہہ دو کہ اگر دریا میرے رب کلمات کے لئے سیاہی ہو جائیں ۔ تو میرے رب کے کلمات ختم ہونے سے پہلے دریا ختم ہو جائیں گے ) اور اگر خواب دیکھنے والا بادشاہی لوگوں میں سے ہے ۔
دلیل ہے کہ بادشاہ کے معتبر لوگوں میں سے ہو جائیں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کے پانی سے اپنے آپ کو دھویا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے امن میں رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کا گرم پانی پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ گناہ کرے گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔
وسقو اما ء حمیا فقطع امعاء ھم(اوران کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا جوان کی آنتوں کو کاٹے گا ) حضرت جابر مغربیؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی دیکھے دریا کے پانی میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ عبادت کی توفیق پائے گا اور امانت ادا کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ دریا سے گزر گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی زیادہ ہو گیا ہے ۔دلیل ہے کہ بادشاہ کا لشکر زیادہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی خشک ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ لشکر سمیت ہلاک ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ جہان سے موجیں اٹھی ہیں اور سارا جہان ابر سے تاریک ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ نافرمان اور گناہ گار ہوں گے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ من فوقہ موج و من فوقہ مسحاب (اس کے اوپر موج ہے اور اس کے اوپر بادل ہے ) اور اگر دیکھے کہ دریا سے شکار پکڑتا ہے ۔
دلیل ہے کہ حلال کی روزی پائے گا اور اس کے عیال پر عیش فراخ ہو گی ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ احل لکم صید البحر وطعامہ متا عالکم(تمہارے لیے دریا کا شکار حلال ہے اور اس کا کھانا تمہارے لیے سرمایہ ہے ) اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی شور ہے ۔
دلیل ہے کہ حرام کمائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی گدلا ہے اور اس میں سے شکار پکڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ ہلاک ہو گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ واسئلھم عن القر یتہ التی کا نت حاضر ۃ البحر(ان گاؤں والوں سے پوچھ جو دریا پر حاضر تھے) اور اگر دیکھے کہ دریا میں سے یا قوت اور مرجان نکالے ہیں
دلیل ہے کہ دین کا علم سیکھنے میں مشغول ہو گا ۔ اور اگر اہل علم سے ہے ۔ تو اس کا علم اور زیادہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا میں سے مگر مچھ کو پکڑا ہے اور ما ر ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کادشمن اس کے ہاتھ سے مارا جائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دریا کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)بادشاہ (۲)حاکم(۳)رئیس(۴)مال (۵)عالم(۶)بڑا کام ۔

Khawab Main Dariya Dekhna Hadeeth Ibn Saheen (RA) Allah Almighty has said that in the dream the river is a king Khawab Main Dariya Dekhna or a great scholar. And if you see the river water is bright and clean and fun. It is argued that King will be merciful and fair and faithful. And if you see that the river water is melanic and bitter, it is argued that the king will be wicked and cruel.
Khawab Main Dariya Dekhna And if he sees that he has drunk the river water. It is argued that the King will be given honor and times, or will benefit from the world. And if you see that the river is poured out by the river. It is argued Khawab Main Dariya Dekhna that the same will benefit from the king. And if you see that the river is drowned and its body is full of mud.
You are convinced that he will get hurt from the king. And if you see that your body washed out of dust, it would be sad that it would be sad. And if you see that the sea swim in the water, it is argued that the king will arrest him. And Khawab Main Dariya Dekhna if you see that the arrows have gone out of the river.
Khawab Main Dariya Dekhna It is argued that the release will be released. And if you see that the river is drowned in the river, it is argued that it will be valid in the work of religion. And if you see that the river sees the river from far away and it has not passed. The hope is that it will be fulfilled. And if you see that the river has passed and its feet are not over.
Khawab Main Dariya Dekhna It is argued that the fire of hell will be in peace and the work of the world will be easy. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If you see the river.” It is argued that the King will serve and be faithful. And if you see that the river is between.
Khawab Main Dariya Dekhna It is argued that his work will be confidential. And if you see that the river has come Khawab Main Dariya Dekhna out there is a reason that will be unhappy. And if you see that the cold water is drunk and the world is a dreamer. It is argued that if you do not have a dream, you have to stand against it.
Khawab Main Dariya Dekhna The decree is right. Tomorrow the Lukan album is written by Rabi Linfad alrah before these narrative words Rabi (Say, “If the rivers are ink for my Lord’s words, then the words of my Lord will disappear before the words of my Lord will be finished)” Is from
It is argued that the rich people of the king will be. And if you see that you have beenhed out of the water of the river. It is argued that the king will remain in peace. And if you see the river is hot water. The argument that will make sin. The decree is right.
He is the only one who has killed Hamas (and the water opened by him will be cut off by the young intestines) Hazrat Jabir has said the west. If anybody has seen the river water. It is argued that the will of God will be satisfied and paid.
And if you see that the river has passed. It is argued that the enemy will get victory. And if you see the river water is over, it is clear that the king’s army will be more. And if you see the river water is dry. It is argued that King will die with Lashkar.
And if you see that the waves are lifted up and the whole world is darkened from the sky. It is argued that people of this country will be disobedient and sinful. The decree is right. The gourmet wavelength is wondering (it is above the wave and the cloud is above) and if you see the hunt from the river.
It is argued that there will be a provision of lawful law and it will be anxiety over its period. The decree is right. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “The river is lawful for you and its food is a capital for you” and if the water is noisy.
It is argued that it will be forbidden. And if you see the river water is dirty and the victim is caught out of it. It is argued that he will be killed. The decree is right. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “If you see the river or the coral
It is argued that knowledge of religion will be involved in learning. And if the person is with knowledge. So it will be more knowledgeable. And if you see that from the river but caught the fish and put it in me. It is argued that King Kajashman will be hit by his hand. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said, “There is a reason for seeing the river in the dream for six reasons.” (1) King (2) Hakim (3) Rais (4) Mall (5) Alam (6) Big Works.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *