Khawab Main Gao Chasham Dekhna
Khawab Main Gao Chasham Dekhna
خواب میں گاو چشم دیکھنا
Khawab Main Gao Chasham Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Gao Chasham Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Gao Chasham Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
دلیل ہے کہ غلام بھاگے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گاو چشم کو موسم میں درخت پر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند ہو گا اور بے وقت دیکھنا برا ہے۔ اور اگر پژمردہ دیکھے تو اس کا فرزند بیما ر ہو گا اور اگر فرزند نہیں ہے تو وہ غمگین ہو گا۔
Khawab Main Gao Chasham Dekhna Gauch is a grass name. It is a dream to see Nikki Kanishi in her dream. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “The woman has seen that she has shifted the Shago gift of her husband to her husband.” It is argued that he will divorce him. And if you see that slave is given.
It is believed that Ghulam will run. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said: “If you see the moonlight on the tree in the weather, then it is clear that there will be a son in it, and it is bad to look at it.” And if you see Nehemiah, his son will be ill and if he is not a child, he will be sad.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |