Khwab KI Tabeer

Khawab Main Ghee Dekhna

Khawab Main Ghee Dekhna

خواب میں تیل دیکھنا

Khawab Main Ghee Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Ghee Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Ghee Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں روغن دیکھنا مال اور نعمت ہے اور بعض کہتے ہیں کہ وراثت ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس روغن گا ؤ ہے اور اس نے کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت پائے گا اور لوگو ں میں عزیز ہو گا ۔
اور روغن بکری کی بھی تاویل یہی ہے ۔ لیکن روغن گا ؤ روغن دنبہ سے بہتر ہے اور روغن بادام اور روغن کنجد مال اور نعمت ہے اور دوسرے قیمتی روغن ۔ جیسے روغن بلسان ، روغن نبفشہ، روغن زیتون ، دلیل ہے کہ سب دیہاتی مرد سے منفعت ہیں ۔
اور روغن زیتون عرب سے منفعت ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا تمام جسم روغن سے آلودہ ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سر پر روغن ملا ہے ۔ تو آرائش پر دلیل ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ خوشبردار روغن ہے ۔ جیسے بنفشہ اور چنبیلی کا روغن تو دنیا کی آرائش پر دلیل ہے ۔ اور سب روغن جب خوشبودار ہوں تو بہتری پر دلیل ہیں اور بدبودار بدی پر دلیل ہیں ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روغن زیتون مال اور نعمت ہے ۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ ایک مرد دوسرے مرد کے سر پر تیل ملتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس شخص کے ساتھ وہ مکراور حیلہ کرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنے آپ کو روغن ملنا آرائش کی دلیل ہے ۔ لیکن ساتھ ہی اندوہ اور غم بھی ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ روغن سے سینے کو چکنا کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ جھوٹی قسم کھائے گا ۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تمام روغن تاویل میں برے ہیں ۔ لیکن روغن زیتون کا کھانا مال کی دلیل ہے اور ملنا غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کپڑا روغن سے آلودہ ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ غم ناک ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ عمدہ روغن خواب میں چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)خوبصو

Khawab Main Ghee Dekhna Hazrat Daniel has said that it is a wealth and a blessing to see lungs in dream, and some Khawab Main Ghee Dekhna say that he is inherited. If you see the dream that he has to eat and he has eaten. It is argued that in this way wealth and blessings will be honored and in love.
Khawab Main Ghee Dekhna And this is the reason for the goat’s goat. But oils are better than nutrients, and almonds and almonds are mango-rich and delicious and other precious oils. It is as if the lungs, piglic nutrients, piglic oliveons, argue that all of the rural men are abusive.
And the olive oil is prohibited from Arabia. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If dreamed that all of his body is contaminated with lubricants. It is argued that he will be ill. And if you see that the head is found on the head. So there is an argument.
And if you see that cheerful is good. As the saffron of purple and chenabella is the world’s decline on the decoration of the world. And when all the lubricants are fragrant, there are arguments on improvement and they are argued on the illusion. Hazrat Ibrahim Kermani Allah Almighty has said that oil in the dream is olive olive.
And if you dream that a man gets oil on the other man’s head. It is argued that the house will be pleasing with this person. Hazrat Jabir’s Western Revelation has said that dreaming of self-being in the dream is an argument. But there is also anxiety and grief.
And if you see that lubricating the chest from the lymph. It is argued that a false oath will eat. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “All the oils are bad in Tawheed.” But olive oil is the reason for food and it is a matter of grief. And if you see that her cloth is polluted with oils. It is argued that it will be sad. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said that good oil is on the basis of six reasons. (1) beautiful

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *