Khawab Main Larai Krna
Khawab Main Larai Krna
خواب میں لڑائی کرنا
Khawab Main Larai Krna Find Dream meaning of Khawab Main Larai Krna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Larai Krna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
دلیل ہے کہ مرض طاعون میں ہلاک ہو گا۔ حضرت ابرہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ میدان میں کسی کے ساتھ تلوار سے لڑتا ہے اور ایک نے ان میں سے فرصت پائی تو خصومت پر دلیل ہے اور جس نے کہ فرصت پائی ہے اس کی دوسرے پر فتح کی دلیل ہے۔ اور اگر وہ نیزے سے لڑتا ہے تو بھی یہی تاویل ہے اور اگر تیر و کمان کے ساتھ لڑتا ہے دلیل کہ ان میں زبانی گفتگو ہو گی۔
Khawab Main Larai Krna Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said: “It is a disease that can be fought in the dream.” If anyone sees in a dream that makes a fight. It is argued that the patient is afraid of plague. And if the enemy merges the enemy, it is argued that the disease will be saved. And if the enemy prevailed in the fight.
It is argued that the patient will be killed. Ibrahim karmani R.A said, “If you see that there is a chance to fight with someone in the field, and if one gets opportunity from them, then there is a argument on the ruler and whoever has the opportunity, it is the reason for victory.” And if he fight with sharpness, then the same is equally, and if fighting with arrows and commands, he argues that he will speak oral.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |