Khwab KI TabeerKhwab Ki Tabeer Seen

Khawab Main Satoon Dekhna

Khawab Main Satoon Dekhna

خواب ستون دیکھنا

Khawab Main Satoon Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Satoon Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Satoon Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون صاحب خواب کے لئے صاحب دولت اور با اقبال شخص ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس قوی ستون ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی اقبال والے مرد سے مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا ستو گرا ہے یا ٹوٹا ہے ۔
تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون اسلام ہے ۔اور اگر دیکھے کہ گھر کا ستون گرا ہے یا ٹوٹا ہو ا ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خانہ ہلاک ہو گا ۔ اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا ستون باریک ہے ۔ تو یہ اس کے دین کے ضعف پر دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)صاحب دولت(۲)موت(۳)باحشمت مرد(۵)ولایت۔

Khawab Main Satoon Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “It is a wealth and a helpless person to dream a pillar in the dream.” If you see the dream that he has a strong pillar. It is argued that a person will receive goods from the person who is Iqbal. And if you see that her house is dark or broken.
So this is the reason for his death. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “There is a pillar in the dream.” And if you see that the pillar of the house is broken or broken. It is argued that the house will be destroyed. If you see that the pillar of the house is good. So it is argued on the contrary to its religion. Hazrat Jafar Sadiq said that dreaming of pillars in the dream is for five reasons. (1) Sahib Dasti (2) Death (3) Bribery Male (5) Province.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *