Khwab Main Baidari Dekhna
خواب میں بیداری دیکھنا
Khwab Main Baidari Dekhna ya Kisi ko Bedar Karna
Khawab main bedari dekhna ya ya kisi ko bedar karna di baton ki taraf ishara karta hai
Kamoon ki Darustagi ki musalsal mashghool hona, Na pasandida cheez ki taraf dobara rujoo karna aur umar mai ziyadti ki taraf ishara hai
Khawab mai kisi ko Nend se jagana darust rasty ki taraf rehnumai karny ki daleel hai
يقظة (بیداری) (1) اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر ہوتی ہے ۔ کاموں کی درستگی میں مسلسل مشغول ہونا نا پسندیدہ چیز کی طرف دوبارہ رجوع کرنا اور عمر میں زیادتی (۲) خواب میں کسی کو نیند سے جگانا درست راستے کی طرف راہنمائی کرنے کی دلیل ہے۔
Khwab Main Baidari Dekhna Definition (Awakening) (1) Its intentions are on the following. Continuing in the accuracy of the tasks, referring to the favorite thing and repeating age (2) to guide someone to sleep in the right direction towards the right path. Khwab Main Baidari Dekhna
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |