Khwab KI Tabeer

Khwab Mein Marghzar Dekhna

Khwab Mein Marghzar Dekhna

خواب میں مرغزار دیکھنا

Khwab Mein Marghzar Dekhna Find Dream meaning of Khwab Mein Marghzar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khwab Mein Marghzar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں سبزہ زار دیکھے کہ وہ پودوں کی قسموں کو پہچانتا نہیں ہے تو اس کے دین اور اسلام پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وہ اپنے ملک کے سبزہ زار میں ہے تو بقدر اس کے اس کے دین اور اعتقاد پر دلیل ہے۔
اور اگر اس نے دوسروں کی ملک کی سبزہ زار کی سیر کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت نیک بندوں کے ساتھ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ سبزہ زار میں خوش و خرم پھرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر عیش فراخ ہو گی او ر اس کا کام انتظام سے ہو گا۔ اور سبزہ زار خواب میں بزرگوار مرد ہے اس کی بزرگی اور عمدگی کے مطابق۔
اور اگر سبزہ زار عمدہ اور پاکیزہ دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے ملے گا اور اس سے خیرو منفعت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ موسم بہار میں سبزہ زار میں پھرتا ہے اور خوش و خرم پھول اور کلیاں کھلی ہوئی ہیں اور پانی کی نہر اس میں جاری ہے۔
دلیل ہے کہ اس کی شہیدی موت ہو گی۔ اور اگر موسم بہار میں سبزہ زار دیکھے معروف ہے یا غیر معروف ہے اور اس میں گل دریا حین سرسبز ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی بڑے آدمی سے صحبت ہو گی۔ جو اپنے نوکروں چاکرون سے بچھڑا ہوا ہے۔ اور اگر سبزہ زار کو خوش و خرم دیکھے کہ اس میں پھول اور پودے سر سبز ہیں اور ان میں پانی جا رہا ہے اور اس نے ان کو جڑ سے اکھاڑا ہے اور ویران کیا ہے۔
دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو ناگہانی موت آئے گی۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سبزہ زار کے اندر گیا ہے اور اس میں شیر دیکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک کا بادشاہ ظالم اور جابر ہو گا۔ اور اگر اس میں بکریاں دیکھی ہیں۔
دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو بہت مال حاصل ہو گا۔ اور اگر اس میں گدھوں کو دیکھے اور بیلوں کو بھی دیکھے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا لشکر بے وفا ہو گا۔ اور اس پر بھروسہ نہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سبزہ زار سے گل وریا حین جمع کر کے گھر کو لایا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے خیرو منفعت حاصل ہو گی۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں سبزہ زار عورت ہے۔اور اگر دیکھے کہ لہلہاتے ہوئے سبزہ زار میں گیا ہے اور وہاں مقام کیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں سے خوبصورت اور لڑاکی عورت کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ خوش و خرم سبزہ زار ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزے کا دیکھنا ساتھ وجہ پر ہے: (1) دین  (2) اعتقاد (3) معیشت اور نظام کار (4) بادشاہ (5) مرد بزرگوار (6) خیرو منفعت  (7) مراد پانا۔

seeing a park in the dream

Khwab Mein Marghzar Dekhna Hazrat Ibn Sirin (may Allah be pleased with him) said: If someone sees vegetable in the dream that he does not recognize the types of plants, then it is argued on religion and Islam. And if he sees that he is in the vegetable of his country, then he believes in his religion and belief. And if he has welcomed others’ vegetation.
Khwab Mein Marghzar Dekhna It is argued that his companionship will be with good slaves. And if you see the vegetable goes green. It is argued that it will be a great deal, and its work will be managed. And the vegetable is a priceless man in the dream according to his beauty and beauty. And if the vegetable looks good and clean and it is his country,
Khwab Mein Marghzar Dekhna it is the argument that a large man will get it and he will get a good profit from it. And if you see that spring goes green in the spring and the delicious flowers and vessels are opened and the canal of water continues in it. It is known that his death will be death. And if the vegetable spring is famous or unavailable in spring and it is Gulz River Han. It is argued that he would have a relationship with a big man.
Khwab Mein Marghzar Dekhna Who is bitten by his servants Chakron? And if the vegetable saw the fragrance that the flowers and the plants are green in the water, they are going to water and they have scattered them from the root and they are deserted. It is argued that the king of this country will face unnecessary death. Hazrat Jabir (may Allah be pleased with him) said: If the vegetable has gone inside the zarr and sees the lion.
Khwab Mein Marghzar Dekhna It is argued that the king of this country will be cruel and cruel. And if you see the goats in it. It is argued that the king of this country will get much wealth. And if you see donkeys and see the balls too. It is argued that the army of the king will be unfaithful. And it will not be trusted. And if you see that Gulia Han has collected the vegetables from the vegetable.
It is argued that he will get the worst deficit from the king. Hazrat Ibn Sirin (may Allah be pleased with him) said: There is a vegetable woman in the dream.And if you see that the vegetable has gone to the zombies and has been there. It is argued that there will be a beautiful and fighter woman from there. And if you see that the vegetable vegetable is contrary to it.
Khwab Mein Marghzar Dekhna Hazrat Jafar Sadiq (peace and blessings of Allah be upon him) said that seeing the vegetable in the dream is on the same reason: (1) Religion (2) Confidence (3) Economy and system car (4) King (5) Men’s elderly (6) Kharro Manifat (7) Murad Pana.khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book,
Khwab Mein Marghzar Dekhna Hazrat Ibn Sirin (may Allah be pleased with him) said: If someone sees vegetable in the dream that he does not  and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein marghzar dekhna. online khawab ki tabeer of seeing a park in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein marghzar dekhna

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے