fbpx
Khawab Ki Tabeer

aalim

AAlim

عالم

(1) متقدمین یا متاخرین میں سے کسی بھی عالم کو خواب میں دیکھنا بلند مرتبه ذکر خیر، علم پرعمل اور ترقی علم کی بشارت ہے۔ کیونکہ علماء حضرات اللہ کے راستے کی طرف عوام کو لگانے والے ہیں ۔ حکماء کو خواب میں دیکھنا فرحت و سرور کی نشانی
ہے۔ (۲) صلحاء کو خواب میں دیکھنا دین میں صلاح کی علامت ہے۔ (۳) اگر کوئی شخص خود کو فقیہ بنے دیکھے کہ لوگ اس کی بات مان رہے ہیں اور اس سے مسائل دریافت کررہے ہیں اور وہ اس کا اہل نہ ہو تو اسے کسی آزمائش کے لئے تیار ہو جانا چاہئے ۔ لیکن اس مصیبت کے بارہ میں لوگ اس کی بات کا اعتبار کریں گے۔ (۳) لیکن عالم کو قید یا مصیبت والی جگہ پر دیکھنا وہاں سے مصیبت اور قحط کے خاتمہ کی طرف اشارہ ہے۔ (۵) اگر کسی غیر معروف فقیہ یا عالم کو دیکھے تو کوئی قلسفی طبیب اس جگہ وارد ہوگا۔
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *