Khwab KI TabeerKhwab Ki Tabeer Chay

Khawab Main Chehra Dekhna

Khawab Main Chehra Dekhna

خواب میں چہرہ دیکھنا

Khawab Main Chehra Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Chehra Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Chehra Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں چہرے کو جیسا کہ تھا ، اس سے زیادہ خوبصورت دیکھے دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ اور زندگی زیادہ ہو گی ۔ اور اگر اپنا چہرہ برا اور ناخوش دیکھے تو اس کا مرتبہ کم ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے چہرے کا رنگ سرخ اور پاکیزہ دیکھے ۔
دلیل ہے کہ روشناس ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سفید ہے ۔ تو دین کی قوت پر دلیل ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ واما الذین ابیضت وجو ھھم ففی رحمتہ اللہ ھم خالدون(اور جن کے چہرے سفید ہیں وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت میں ہیں ۔اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے) اور اگر دیکھے کہ اس کے چہرے کا رنگ زرد ہے ۔
دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔اور اگر سیاہ ہے تو خلقت میں رسوا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سیاہ ہے اور کپڑے سفید ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکی پیدا ہو گی ۔ فرمن حق تعالیٰ ہے ۔ وا ذا بشر احدھم بالانثی ظل وجھہ مسودا وھو کظیم(اور اگر ان میں سے کسی کو لڑکی بشارت دی جاتی ہے تو اس کا چہرہ غصے کے مارے سیاہ ہو جاتا ہے ) اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سیاہ اور گرد آلود ہے دلیل ہے کہ وہ مشرک ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ خون آلود ہے یا اس کے چہرے سے زرد آب نکلتا ہے اور اس کے چہرے پر زخم نہیں ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ کج ہوگیا ہے تو یہ اس کے حال کی تباہی پر دلیل ہے ۔اور اگر دیکھے کہ اس کے چہرے پر خال ہے تو دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر اپنے چہرے کو خواب میں پانی یا شیشے میں خوبصورت دیکھے یا کوئی کہے کہ تیراچہرہ خوبصورت ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا ۔ اور اگر برا دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سرخ ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی سے بحث ہو گی اور غصہ کھائے گا ۔ اور اگر اپنا چہرہ سپید اور روشن دیکھے ۔ دلیل ہے کہ عبادت کی توفیق پائے گا ۔ اور اگر اپنا چہرہ سیاہ دیکھے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور کفر کا خوف ہے ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ وا ما الذین اسودت وجو ھھم اکفر تم بعد ایمانکم(لیکن جن کے چہرے سیاہ ہیں ۔ کیا تم ایمان کے بعد کافر ہوئے ہو ) اور اگر اپنے چہرے پر زخم دیکھے دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گا ۔ اور اگر اپنے چہرے پر خراش دیکھے ۔
دلیل ہے کہ اس کے کام اور چو ہدر میں خلل پڑے گا ۔ اور اگر اپنے دوچہرے دیکھے ۔ دلیل ہے کہ منافق ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چہرے کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے ۔(۱)شر اور بزرگی(۲)ذلت اور حقارت(۳)کاموں کا انتظام (۴)دین اور دیانت(۵)اند وہ اور رسوائی(۶)قرض(۷)نیکی(۸)عبادت کی توفیق۔

Khawab Main Chehra Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If someone had a face in dream like this, it is more beautiful to see that his time and life will be more. And if your face looks bad and Khawab Main Chehra Dekhna unhappy then it will reduce. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “If your face is seen red and purple, then it is said that
Khawab Main Chehra Dekhna It is argued that it will be light. And if you see that her face is white. So the argument of the religion. The decree is right. Wama al-Din ibn Abiizit (may Allaah have mercy on him) said, “The Fifth-Khawab Main Chehra Dekhna Rahmanullah (Khalid) and those whose faces are white are in the mercy of Allah. And they will remain in it forever and if they see that their face is yellow.”
Khawab Main Chehra Dekhna It is argued that ill will be .And if it is dark, it will be spread in space. And if you see that her face is black and clothes are white. It is argued that her girl will be born. The truth is Almighty. If you are interested in making a complaint, and if any of them is given a good news, then the face becomes black on anger, and if you see that his face is dark and dark, it is argued that He will be a polytheist.
And if he sees that his face is bleeding or his face gets yellow and his face is not hurt. It is argued that his wealth will be damaged. And if he sees that his face is tremendous, then it is a matter of disaster in his condition. And if he sees that his face is pure, he argues that he will be lender.
Hazrat Jabir has said that the Holy Prophet If your face looks beautiful in water or glass in dream or someone says that Trivia is beautiful. It is argued that its work will be good. And if he sees bad then his intention is against the first.
And if you see that her face is red. It is argued that anyone will discuss with him and get angry. And if you see your face visible and bright. It is argued that the will of God will be helpful. And if your face looks dark, then it is a matter of sadness and fear of infidelity.
The decree is right. There is a difference between you and your ancestors (but those whose faces are black. Have you disbelieved after faith) and if you see the wound on your face, it is the reason that you will suffer. And if you look awake on your face.
It is argued that his work and Chaudhra will be disrupted. And if you see your double. It is argued that the hypocrites will be. Hazrat Jafar Sadiq (may Allaah be pleased with him) said, “There is eight reasons to see the face in the dream.” (1) Sharj and pride (2) Humiliation and humility (3) Management of tasks (4) religion and faith (5) (6) Debt (7) Goodness (8) Attention of worship.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *