Khawab Main Jorron Ka Dard Hona
Khawab Main Jorron Ka Dard Hona
خواب میں جوڑوں کا درد ہونا
Khawab Main Jorron Ka Dard Hona Find Dream meaning of Khawab Main Jorron Ka Dard Hona and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Jorron Ka Dard Hona meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
کان منکم مریضا او بہ اذی من راسہ ففد یہ من صیام اور صدقتہ اونسک(جو شخص تم میں سے بیمار ہے یا اس کے سر میں تکلیف ہے تو روزوں کا فدیہ یا صدقہ یا قربانی اداکرے ) اور اگر دیکھے کہ اس کی پیشانی درد کرتی ہے تو فساد دین اور غم واندوہ کی دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ درد کرتی ہے دلیل ہے کہ کوئی اس کے حق کا رستہ دکھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کندھا درد کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے بری بات سنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناک درد کرتی ہے ۔ اور یا اسکی زبان میں نقصان ہے ۔
دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس کا وبال اس پر آئے گا ۔ اور اگر یہ خواب سودا گر دیکھے دلیل ہے کہ تجارت میں جھوٹ بولے گا ۔ اور اگر اپنی زبان کٹی ہوئی دیکھے تو صلاح اور پارسائی کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا تالو درد کرتا ہے ۔
اور سوجا ہوا ہے دلیل ہے کہ کسی کے حق سے منکر ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کو نہ درد کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے سے اندوہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گردن درد کرتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ذمے امانت ہے اور وہ ادانہیں کرتا ہے ۔ اور اگر اس کا پیٹ درد کرتا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس نے مال حرام کھایا ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی کمر درد کرتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے سردار سے آزردہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پہلو درد کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خویشوں کے باعث درد دیکھے گا اور بیمار ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جگر درد کرتا ہے ۔
دلیل ہے کہ اپنے فرزند پر مہربان ہو گا ۔ اور اگر ہاتھ میں درد دیکھے ۔ دلیل ہے کہ ہمسائے کے بھائی پر ظلم کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ انگلی میں درد ہے دلیل ہے کہ کینہ دار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ناف میں درد ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے عیال کو ستائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے عضو تناسل میں درد ہے دلیل ہے کہ فساد کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پا خانے کی جگہ میں درد ہے۔ دلیل ہے کہ فساد اورحرام کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سیرین میں درد ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنوں اور دوستوں پر ظلم کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پاؤں درد کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ عاجزوں پر مہربانی نہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر داغ کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا
Khawab Main Jorron Ka Dard Hona The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “If you see the dream that its backs pain, It is argued that he will get wealth from the occupation. And if you see her headache. It is argued that many sins have been made. Repent and give charity. The decree is right.
Khawab Main Jorron Ka Dard Hona From the earliest month of Ramadan and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “The person who is ill or in his head is suffering from fasting or offering charity or sacrifice” Khawab Main Jorron Ka Dard Hona and if his forehead hurts So there is a problem of corruption and grief.
Khawab Main Jorron Ka Dard Hona And if you see that her eye hurts, it is arguments that someone will guide her right. And if you see her shoulder pain. It is argued that someone will hear bad news. And if you see that her nose hurts. And there is harm in his language.
It is argued that the one who will come to know about it. And if this dream is a sign of a fall in business that will lie in trade. And if your language is seen cut off, there is a reason for advice and advice. And if you see that the puzzle hurts.
And it is said that the argument will be rejected by someone else, and if you see it does not hurt it. It is argued that you will get relief from yourself. And if you see that her neck hurts. It is argued that he has the responsibility and he does so. And if his stomach hurts.
It is argued that he has eaten food and if he sees his waist pain. It is argued that your leader will be tired. And if you see that its aspect hurts. It is argued that due to the witches will see pain and will be ill. And if you see her liver hurts.
It is clear that your son will be merciful. And if you see the pain in your hand. It is argued that the brother of neighbor will be wronged. And if you see that there is a finger pain, it is argued that it will be painful. And if you see the nose is pain. It is argued that your family will be hungry.
And if you see that there is a pain in her penis, argues that corruption will be done. And if you see that there is a pain in the place of the box. It is argued that corruption will be done. And if he sees that he has a pain in the serene. It is arguments that you will oppress your friends and friends. And if you see that his feet hurt. It is argued that will not please the poor. And if you see it stains on its body. It is argued that the goods will be found
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |