Khawab Main Loomarri Dekhna
Khawab Main Loomarri Dekhna
خواب میں لومڑی دیکھنا
Khawab Main Loomarri Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Loomarri Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Loomarri Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
اور اگر دیکھے کہ لومڑی کے ساتھ کھیلتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی عورت اس کو چاہتی ہے ۔ لیکن اس عورت کی محبت کمزور ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ وہ کسی لومڑ ی کو کنگھی سے صاف کر رہا ہے ۔
دلیل ہے کہ وہ کسی کے ساتھ حیلہ و فریب کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ لومڑی اس کے پاس چاپلوسی کرتی ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی پردیسی آدمی اس کے ساتھ مکر اور حیلہ کرے گا ۔ اور لومڑی کا چمڑا مال ہے جو حیلہ سے حاصل ہو گا ۔اور خواب میں لومڑی کا دودھ پینا بیماری سے شفاء کی دلیل ہے ۔
اور غم و اند وہ سے شادی ہے اور قید خانے سے خلاصی ہے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ لومڑی کا دودھ پینا بیماری اور خوف پر دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لومڑی خواب میں جھوٹی عورت ہے ۔
اگر دیکھے کہ لومڑی اس کے گھر میں آئی ہے اور اس نے قرار پکڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ آشنا عورت سے شادی کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے لومڑی پکڑی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے ۔ دلیل ہے کہ مکار اور جھوٹی عورت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ لومڑ ی اس سے بھاگی ہے ۔ کہ اس کا قرض دار بھاگ جائے گا ۔
Khawab Main Loomarri Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “Foxy dream is a woman or a poet speaking person in the dream. If you see Fox fights. It’s a delight that someone will fight with someone. And if you see a fox. It is argued that
And if you see Fox plays with. It is argued that a woman wants her. But the love of this woman is weak. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If he sees that he is cleaning a fox with a comb.”
He argues that he will deceive anyone. And if you see Fox foxes him. It is argued that a stranger will make him angry with him. And the fox is a leather goods which will be obtained from Halah. And drinking fox of milk in dream is a reason to illuminate disease.
And sadness is married to him and is released from prison. And some qualified interpretations have stated that drinking fox’s milk is a matter of illness and fear. Hazrat Jabir has said that the fox is a false woman in the dream.
If you see the fox has come to her house and she has got a contract. It is argued that a strange woman will marry. And if he sees that he has caught a fox or someone has given it to him. It is argued that a culprit and a false woman will do it. And if you see the Fox ran away from it. That debtor will run.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |