Khawab Main Sitary Dekhna
Khawab Main Sitary Dekhna
خواب میں ستارے دیکھنا
Khawab Main Sitary Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Sitary Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Sitary Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
اور اگر مشتری ستارے کو خواب میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام سردار مصلح اور پارسا اور خیرخواہ سے پڑے گا ۔ اور اگر خواب میں مریخ ستارے کو دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کاکام خوبصورت اور بارعب عورتوں سے اور خادموں سے پڑے گا اور ان سے خیرو آرام پائے گا ۔
اور اگر خواب میں عطار ستارے کو دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت مردانا اور بات کرنے والے سے ہو گی اور فائدہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بعض ستارے اس سے باتیں کرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پائے گا ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تین ستاروں یک جیسے عیو ق، عقیق، سہیل ، کلیل کہ جن کی مشرک لوگ پرستش کرتے ہیں ۔
ایک کو خواب میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ مشرکوں کے ساتھ اس کی صحبت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ روشن ستارا زمین پر گرا ہے اور گم ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں کوئی عالم دنیا سے رحلت کرے گا ۔ فرمن حق تعالیٰ ہے ۔ و با لنجم ھم یھتدون(اور وہ لوگ ستارے سے راہ ہدایت پاتے ہیں ، اور اگر دیکھے کہ ستارے پھرتے ہیں ۔
دلیل ہے کہ بزرگوں میں فتنہ اور آشوب پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارا ہاتھ میں پکڑا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کے لڑکا پیدا ہو گا اور وہ بادشاہ کا مقرب ہو گا ۔ ۔ اور اگر اپنے گھر میں ستارہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے بہت سے فرزند ہوں گے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ستارے آسمان سے متفرق ہو گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اور رعایا میں تفرقہ پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سعد ستارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ ستا رے اس کے گھر سے نکلے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند بادشاہ کے مقرب ہونگے۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے اس کے تابعدار ہوں ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سعد ستارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ ستارے اس کے گھر سے نکلے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند بادشاہ کے مقرب ہونگے۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے اس کے تابعدار ہوں ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے باتیں کرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ وقت کا بادشاہ منصب ہو گا ۔
اور اگر اس کے خلاف دیکھے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ جابر اور ظالم ہو گا ۔ اور اگردیکھے کہ ستارے آپس میں جنگ کرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں لڑائی اور جنگ برپا ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی آستین میں ستارے رکھے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ستاروں میں سے ایک ستارے نے اس کے برابر حرکت کی ہے اور اس کی گود میں گرا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند عزیز اور صاحب مرتبہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارہ جو اس کا صاحب طالع ہے ۔
اپنی منزل میں ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل زیادہ ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے کی پرستش کرتا ہے دلیل ہے کہ کسی بزرگ یا عالم کی خدمت کرے گا ۔ حضرت اشعت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان ستاروں کا دیکھنا کہ جن سے لوگ جنگل میں رستہ معلوم کرتے ہیں ۔
خیر و منفعت پر دلیل ہے ۔ اور ستاروں کو لوگ پوجتے ہیں ۔ ان کا دیکھنا برائی اور نقصان پر دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستاروں کا دیکھنا نو وجہ پر ہے ۔ (۱)فقہا(۲)علماء(۳)قصاب(۴)خلفاء(۵)وزراء(۶)ویرانہ(۷)خزانہ(۸)لڑاکے لوگ(۹)شاکرد لوگ۔
Khawab Main Sitary Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said that the stars in the dream are argued by the elders and the riches and the sunshine over the king. If you see the starry stars in the Khawab Main Sitary Dekhna dream. It is argued that its work will be with the villagers and they will get wealth and blessings.
Khawab Main Sitary Dekhna And if the Jupiter stars see the dream. It is argued that his work will be with Chief Khawab Main Sitary Dekhna Minister and Parsa and charity. And if Mars see the stars in the dream. It is argued that his work will be with beautiful and brave women and servants and will get relief from them.
Khawab Main Sitary Dekhna And if you see the stars in dreams. It is argued that his companionship will be with manners and talkers and will benefit. And if you see some stars talk to him. It is argued that the times and the times Khawab Main Sitary Dekhna will be found. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “The three stars are like Ayu Q, Aisha, Sohail, Kaleel, whose religious people worship.”
See one in a dream It is argued that it would be a companion with the polytheists. And if you see that the bright star is dropped on the ground and lost. It is argued that any scholar in this country will condemn the world. The truth is Almighty. They also got the link (and they are guided by the stars, and if the stars start moving.
It is argued that there will be fears and blessings in the elders. And if you see that the star is caught in the hand, it is clear that his boy will be born, and he will be king’s King. . And if you see a star in your house, it is argued that she will have many children.
Khawab Main Sitary Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If the stars see that the sky is different from the sky. It is argued that there will be a difference between the king and the ruler. And if you see Saad stars are gathered together. It is argued that it will be good.
And if you see that your ray has gone out of her house. It is argued that his sons will be king-in-law. And if you see the stars follow him. It is argued that the kingdom will be found. And if you see Saad stars are gathered together. It is argued that it will be good.
And if you see the stars come out of his house. It is argued that his sons will be king-in-law. And if you see the stars follow him. It is argued that the kingdom will be found. And if you see the stars talk. It is argued that the King of Time will be a judge.
And if you see it. It is argued that the king will be unjust and unjust. And if the stars fight each other. It is argued that there will be war and war in this country. And if you see that she has kept stars in her sleeves. It is argued that there will be a lot of money.
Hazrat Jabir has said by the western prophet. If one sees that stars from the stars have acted equally and fall into the lap. It is argued that his son will be dear and happy. And if you see the star who has been her husband.
In your destination It is argued that its generation will be higher. And if you see the stars worshiping, it is argued that someone will serve the elder or the scholar. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “Seeing those stars in the dream that people find paths in the forest.”
It is good to say goodbye. And the people worship the stars. Seeing them is argued on evil and loss. Hazrat Jafar Sadiq said, “There is no reason to see the stars in the dream.” (1) Jihad (2) scholars (3) Kasab (4) Khalifa (5) Ministers (6) Varanasi (7) Finance (8) Fighter people (9) Shakir people.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |