Khwab KI Tabeer

Khawab Main Sundook Dekhna

Khawab Main Sundook Dekhna

خواب میں صندوق دیکھنا

Khawab Main Sundook Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Sundook Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Sundook Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صندوق عورت ہے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ صدنق میں عزت اور مرتبہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بڑا صندوق اس نے خریدا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عزت اور مربتہ پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا صندوق ضائع ہو ا ہے یا ٹتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مربتہ کم ہو گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس پاکیزہ صندوق ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت خوب صورت اور پاکیزہ ہو گی ۔ اور اگر پرانا صندوق دیکھے تو تاویل خلاف ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صندوق کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱)عزت اور مرتبہ (۲)قدر اور مرتبہ کی بلندی (۳)عورت۔

Khawab Main Sundook Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: That’s the box in the box. And some qualified interpretations have stated that there is honor in times of worship. And if you see the big box he has bought or has given it to anyone. It is argued that honor and death will be found.
And if you see that the box is missing or it’s a tattoo. It is argued that his death will decrease. Hazrat Jabir said that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If he sees that he has a purified box.” It is argued that her woman will be well and cleansed. And if the old box is seen, it is controversial. Hazrat Jafar Sadiq said. That’s why I’m looking at the box three reasons. (1) Honor and times (2) the value and value of the time (3) woman.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *